*📚🌷سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🌷📚*
احساس کی دیوار بڑی نازک ہوتی ہے جو الفاظ کی زرا سی بھی ضرب برداست نہیں کر سکتی زبان سے نکلا ہوا اک زرا سا لفظ اسے چکنا چور کر دیتا ہے۔ زبان سے لگاۓ ہوۓ زخموں پر کوٸی مرہم کارگر نہیں ہوتا یہ ایسے زخم ہیں جو نظر نہیں آتے مگر ان سے اٹھنے والی ٹیسیں روح تک کو گھاٸلکر دیتی ہے کوشش کریں اپنی زبان اور عمل سے مسیحاٸی کریں دوسروں کے لیے باعث آزار نہ بنیں.....!!!!
ق۔م۔ر
*┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔

ایک دن موم بتی کے اندر جلتے ہوئے دھاگے نے اس سے کہا “جلتا تو میں ہوں پر تیرے آنسو کیوں نکل آتے ہیں؟ موم بتی نے کہا “جس کو دل میں جگہ دی ہو، اگر وہ تکلیف میں ہو، تو آنسو نکل ہی آتے ہیں.....!!!

طاقتور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی دنیا کو خطرے میں ڈال دے گا کمزور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی آخرت کو خطرے میں ڈال دے گا....!!!!!!

کسی کی بدتمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے ہیں سمجھداری اسی میں ہے کہ آپ انہیں پہچان کے آگے چل دیں.....!!!
ق۔م۔ر
*┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔
❣🤲🏻 🌙۔
*رب العزت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا لینے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بُھول جاتے ہیں اس کائنات میں صرف اللہ کی رحمت کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو رکھ کےجو چاہے لے لیں بے شک اللہ بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے......!!!!!*
*❣دَبِستَانِ اَدَب 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔
❣🤲🏻 🌙۔
*سب کہنے کی باتیں ہیں کوئی کسی کا دکھ نہیں سمجھتا سوائے اللہ تعالی کی ذات کے*
*❣دَبِستَانِ اَدَب 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔
احساس کی دیوار بڑی نازک ہوتی ہے جو الفاظ کی زرا سی بھی ضرب برداست نہیں کر سکتی زبان سے نکلا ہوا اک زرا سا لفظ اسے چکنا چور کر دیتا ہے۔ زبان سے لگاۓ ہوۓ زخموں پر کوٸی مرہم کارگر نہیں ہوتا یہ ایسے زخم ہیں جو نظر نہیں آتے مگر ان سے اٹھنے والی ٹیسیں روح تک کو گھاٸلکر دیتی ہے کوشش کریں اپنی زبان اور عمل سے مسیحاٸی کریں دوسروں کے لیے باعث آزار نہ بنیں.....!!

0 comments:
Post a Comment