10

[01/09/2019, 10:22 am] +92 314 2726027: 🌹🌹🌹🌹۔

*جب ہمارے لفظ ہماری خاموشی سے بہتر ہوں تب ان الفاظ کو زبان سے نکالیں اگر کسی وقت خاموشی میں رہنا بولنے سے بہتر تو خاموش رہیں*

*دَبِـــــــستَانِ اَدَب* 

🌹🌹🌹🌹۔
[01/09/2019, 10:22 am] +92 314 2726027: 🌹🌹🌹🌹۔

*ھر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے !کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں - اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ*

*دَبِـــــــستَانِ اَدَب* 

🌹🌹🌹🌹۔
[01/09/2019, 10:22 am] +92 314 2726027: 🌹🌹🌹🌹۔

*جب ھم کسی سے ملتے ھیں تو نہ تو ہمارے گلے میں ھماری ڈگریاں لٹکی ہوتی ہیں نہ ہما رے ماتھے پہ ہمارے خاندان کا نام کندہ ھوتا ھے یہ صرف ھمارے کردار اخلاق اور اچھے برتاؤ کی خوشبو ھوتی ھے جو دوسروں کو آپ کا گرویدہ بنا دیتی ھے ایسے لوگ ہر زمانے کے ہیرو اور نایاب انسان ہوتے ھیں*

*دَبِـــــــستَانِ اَدَب* 

🌹🌹🌹🌹۔
[01/09/2019, 10:23 am] +92 314 2726027: 🌹🌹🌹🌹۔

*تنہائی آس پاس لوگوں کی غیر موجودگی کا نام نہیں ہمارے آس پاس موجود انسانوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کرتی ہے*

*دَبِـــــــستَانِ اَدَب* 

🌹🌹🌹🌹۔
[01/09/2019, 10:23 am] +92 314 2726027: 🌹🌹🌹🌹۔

*وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں*

*دَبِـــــــستَانِ اَدَب* 

🌹🌹🌹🌹۔
[01/09/2019, 10:23 am] +92 314 2726027: 🌹🌹🌹🌹۔

*ہمارا تعلق اُس نابینا معاشرے سے ہے جہاں اداسی کا یقین دلانے کیلئے آنسو بہانا پڑتے ہیں جہاں بیماری کا یقین دلانے کیلئے مرنا پڑتا ہے*

*دَبِـــــــستَانِ اَدَب* 

🌹🌹🌹🌹۔
[01/09/2019, 10:23 am] +92 314 2726027: 🌹🌹🌹🌹۔

*لوگوں کے رویوں کا زہر  چکھ کر وہیں پر تھوک دیں نہیں تو یہ slow poison آہستہ آہستہ آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا دے گا*

*دَبِـــــــستَانِ اَدَب* 

🌹🌹🌹🌹۔
[01/09/2019, 10:23 am] +92 314 2726027: 🌹🌹🌹🌹۔

*رات کے سرد سینے پر جلتا ھوا چراغ خواہ ایک ھی ھو، اگرچہ اندھیرا مکمل طور پر دور نہیں کر سکتا مگر راستے کی نشاندھی ضرور کر دیتا ھے*

*دَبِـــــــستَانِ اَدَب* 

🌹🌹🌹🌹۔
[01/09/2019, 10:23 am] +92 314 2726027: 🌹🌹🌹🌹۔

*کبھی کبھی ہم کسی کے بہت عادی ہو جاتے ہیں اتنے کے ہم اپنی ہر خوشی غمی اس سے شئیر کیے بنا رہ ہی نہیں سکتے مگر پتہ ھے میں کیا سوچتا ہوں ہمیں کسی کا عادی نہیں ہونا چاہیے کسی سے اتنا ہی مانوس ہوں کے اگر کبھی آپ کو اُس شخص سے جُدا ہونا بھی پڑے تو آپ کی زندگی میں اذّیت اور اجیرن کی زنجیریں آپ کے گرد حصار تنگ نہ کر سکیں میں جانتا ہوں کے یہ جو مانوسیت ہوتی ہے نہ یہ ایک طرح کا نشہ ہے اور نشہ تو جان لیوہ ھی ہوتا ہے نا ہاں پھر نشہ انسان کا ہو یا کسی بھی چیز کا وہ انسان کو اندر تک بنجر کر دیتا ہے*

*دَبِـــــــستَانِ اَدَب* 

🌹🌹🌹🌹۔
[01/09/2019, 10:23 am] +92 314 2726027: 🌹🌹🌹🌹۔

*اگر آپ حق کے ساتھ نہیں کھڑے تو تاریخ کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ مسجد کے حجرے میں تھے یا طوائف کے کوٹھے پر*

*دَبِـــــــستَانِ اَدَب* 

🌹🌹🌹🌹۔

0 comments:

Post a Comment