انگلش کا "A" سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ ہے،
دنیا کے تقریباً 99 فیصد انسانوں، چیزوں اور جگہوں کے ناموں میں "A" لازمی لکھا جاتا ہے،
لیکن آپکو یہ جان کر بڑی سخت حیرانگی ہوگی کہ انگلش کی گنتی میں 1 سے 999 یعنی، One سے Nine Hundred Ninety Nine تک کے ہندسوں میں کہیں بھی لفظ "A" استعمال نہیں ہوا۔
کیوں پھر ہے ناں حیرانگی والی بات،
اور اگر آپکو یہ بات آج ہی پتہ چلی ہے
تو پھر شکریہ تو بنتا ہے۔۔۔!
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🌹🌹🌹🌹🌹
0 comments:
Post a Comment