اسلام علیکم سٹوڈنٹس امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے،
5 اگست سے آن لائن پیپرز ہونے جا رہے ہیں اس سے متعلق کچھ سٹوڈنٹس کافی پریشان بھی لگ رہے ہیں تو بتاتا چلوں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
آن لائن پیپر ایم سی کیوز کی طرز پہ ہو گا ہر سوال کا ٹائم ہو گا 30 سیکنڈز یا کم زیادہ ہو گا دیے گئے ٹائم کے اندر جواب کا انتخاب کرنا ہو گا دیے گئے ٹائم کے بعد موجودہ سوال ختم ہو جائے گا نیا سوال آجائے گا دیا گیا جواب درست تصور ہو گا فیصلہ بعد میں ہو گا جواب ٹھیک تھا کہ نہیں۔ باقی جو سٹوڈنٹس آن لائن پیپرز نہیں دیں گے وہ لوگ دسمبر میں یا دسمبر سے پہلے بعد میں ٹریڈ یشنل پیپرز دے لیں گے اس کے لیے دوبارہ کسی قسم کا فارم جمع نہیں کروانا ہو گا رول نمبر سلپ جاری کر دی جائے گی۔ جھوٹی خبروں سے پریشان مت ہوں جو سٹوڈنٹس آن لائن پیپرز دے لیں گے وہ دوبارہ ٹریڈ یشنل پیپر دینے کے اہل نہیں ہوں گے جو سٹوڈنٹس آن لائن پیپرز نہیں دیں گے بس وہ اہل ہوں گے۔۔ جزاک اللہ
0 comments:
Post a Comment