STORY

🦁
ایک بار بھوٹان کے ایک شخص نے دعویٰ کیا کہ سردیوں میں اس کے گاوؑں کی زمین دوانچ نیچے ہوجاتی ہے اور گرمیوں میں دو انچ اوپر۔ یہ دعویٰ سن کر دنیا بھر کے سائنس دان، ناسا، نیشنل جیوگرافک، ڈسکوری، سپارکو والوں نے اس کے گاوؑں میں ڈیرے ڈال دئیےاور پورا ایک سال وہ لمحہ بہ لمحہ زمین کی پیمائش کرتے رہے سردی آئ گذر گئ گرمی آئ گذر گئ مگر انہوں نے زمین میں رتّی بھر تبدیلی نہ نوٹ کی۔ آخرکار انہوں نے اس شخص کو بلا کر پوچھا کہ یار تم نے یہ دعویٰ کس بنیاد پر کیا ہے جبکہ ہمنے تو پورے ایک سال میں ایسی کوئ بات نہیں دیکھی۔
وہ بولا میں اب بھی اپنی بات پر قائم ہوں کیونکہ جب میں گرمیوں میں پیشاب کرتا ہوں تو زمین میرے فوطوں کو ٹچ کر رہی ہوتی ہے اور سردیوں میں دو انچ کا گیپ آجاتا ہے۔ اسکی اس تحیقیق سے متاثر ہوکر حکومت بھوٹان نے اسے سائنس و ٹیکنالوجی کا وزیر بنادیا جہاں وہ آج کل قمری کیلینڈر بنانے پر کام کر رہا ہے

0 comments:

Post a Comment