Nicr post

میری تمام بہنوں سے گزارش ہے کہ وہ کسی بھی لڑکے کو کال یا میسج نہ کریں نہ ہی اپنی فوٹو سینڈ کریں آج کل لڑکے فوٹو اور کال سالوں سال محفوظ رکھتے ہیں... جب آپ کی شادی ہوتی ہے... کیونکہ چھوڑنا آپ کی مجبوری بن جاتی ہے.. تو یہ لوگ آپ کو بلیک میل کریں گے... کچھ دن پہلے کیس سامنے آیا... پانچ سال پہلے ایک لڑکی نے لڑکے کو کچھ کال کی تھی لڑکے نے  ریکارڈ رکھی ہوئی تھی لڑکی کی شادی کے بعد لڑکا لڑکی کو مسلسل بلیک میل کرتا رہ اس سے پیسے بھی لیتا اور اسے اپنے مقصد بھی پورے کرتا. تنگ وی تو لڑکی نے کہا کہ جو کرنا ہے کر لو.. لڑکے نے ریکارڈنگ اس کے گھر والوں تک خفیہ نمبر کے ذریعے واٹس ایپ کردیں... اس کے گھر والوں نے یہ بھی نہ پوچھا کہ یہ ریکارڈنگ شادی سے پہلے یا شادی کے بعد اور کیسے ہوئی... اور اسے طلاق مل گئی... نیو شادی سے پہلے کی مختصر کال ریکارڈ نے لڑکی کی زندگی برباد کر دی ... گھر والوں نے اس کی ایک نہ سنی... پورے شہر گاؤں ہر آدمی کے موبائل میں اس کی ریکارڈنگ موجود ہیں ہر کوئی سن رہا تھا اور اس کی عزت کا مذاق بنا رہا تھا... نہ ہی اس لڑکی سے کوئی شادی کرنے کو تیار تھا... حالانکہ ہار آدمی کو سمجھنا چاہیے سانس ہوتی رہتی ہے غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے... حضرت آدم علیہ السلام بہت بڑے نبی تھے ان سے بھی غلطی ہوگئی تھی اور ہم تو ایک عام سے انسان ہیں.... لہذا تمام لوگوں سے گزارش ہے کے وہ سمجھنے سے پہلے تحقیق ضرور کریں. بہتر تو یہ ہے کہ کسی کو کالی نہ کریں نہ کسی کی کال سنیں جیسا کہ اوپر بتایا جا چکا ہے کہ کسی غیر لڑکے سے بات ہی نہ کریں.. تاکہ یہ نوبتی نا آئے. شکریہ

0 comments:

Post a Comment