*محبت اور عزت*
بچوں کو یہ بات سمجھانی بہت ضروری ہے کہ محبت کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ جس سے محبت کی جائے اُس کے ساتھ ہر طرح کا مذاق کیا جا سکتا ہے، بلکہ ہمیں بچوں کو سیکھانا ہے کہ محبت اور عزت دونوں ساتھ ساتھ چلتے ہیں اور جب آپ دوسروں کی عزت کرتے ہیں تو جواب میں آپ کو بھی عزت ملتی ہے اور اسی طرح اگر آپ کسی کو عزت دے رہے ہیں تو آپ بھی عزت کے مستحق ہیں اور محبت بغیر عزت کے کبھی خُوبصورت نہیں لگتی۔
0 comments:
Post a Comment