3

[12/02, 11:26 am] +92 314 2726027: 💚💚💚💚💚💚

*کبھی ہم کسی کی اور کبھی نہ کبھی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے بس یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے.......!!!!!!*

💚💚💚💚💚💚
[12/02, 11:26 am] +92 314 2726027: 💚💚💚💚💚💚

*انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں*

💚💚💚💚💚💚
[12/02, 11:27 am] +92 314 2726027: 💚💚💚💚💚💚

*چهوٹی چهوٹی باتیں بَڑے بَڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوبصورت رشتے کو نہیں بچا سکتا.....!!!!!!*

💚💚💚💚💚💚
[12/02, 11:27 am] +92 314 2726027: 💚💚💚💚💚💚

*” زندگی “ جب آپ سے کھیلتی ہے تو آپ کے ” دل “ میں کسی کی شدید ” محبت “ ڈال دیتی ہے پھر اسے ” حاصل “ اور ” لاحاصل “ سے کوئی ” غرض “ نہیں ہوتی......!!!!!!*

💚💚💚💚💚💚
[12/02, 11:27 am] +92 314 2726027: 💚💚💚💚💚💚

*منایا ان کو جاتا ہے جو ناراض ہوں جو مصروف اور بیزار ہوں ان سے دور چلے جانا ہی بہتر ہے۔*

💚💚💚💚💚💚
[12/02, 11:27 am] +92 314 2726027: 💚💚💚💚💚💚

*اپنے بُرے دنوں کو اچھے دنوں میں بدلنے کی کوشش کی بجائے ہم لوگ اچھے دن آنے کا انتظار کرتے کرتے ناکام ہو جاتے ہیں.....!!!!!*

💚💚💚💚💚💚
[12/02, 11:27 am] +92 314 2726027: 💚💚💚💚💚💚

*ادہوری خوشی کبھی کبھی مکمل غم سے بھی زیادہ اذیت ناک ہوتی ہے.......!!!!!!!*

💚💚💚💚💚💚
[12/02, 11:27 am] +92 314 2726027: 💚💚💚💚💚💚

*دولت کی زیادتی اکثر انسان کو ذہنی طور پر معذور کر دیتی ہے.....!!!!!!!*

💚💚💚💚💚💚
[12/02, 11:28 am] +92 314 2726027: 💚💚💚💚💚💚

*آپ لوگوں کا سہارا بنیں اور خود لوگوں کے سہارے پر نہ رہیں نہ آپ کبھی بے سہارا ہونگے اور نہ ہی لوگ.....!!!!!!*

💚💚💚💚💚
[12/02, 11:28 am] +92 314 2726027: 💚💚💚💚💚💚

*معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے۔*

💚💚💚💚💚💚

0 comments:

Post a Comment