4

[12/02, 11:26 am] +92 314 2726027: *_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*

ﺑﮍﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ وہ ﻟﻮﮒ جن کے پاس ﺟﺐ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ...!!!!!

*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
[12/02, 11:26 am] +92 314 2726027: *_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*

‏اپنی زندگی کے بد ترین دور سے گزرتے وقت ایک اچھی بات جو ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ آپ ان لوگوں کے چہرے بھی پہچان لیتے ہیں جن کا یہ دعوی ہوتا ہے کہ وہ آپ کی پرواہ کرتے ہیں....!!!!

*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
[12/02, 11:26 am] +92 314 2726027: *_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*

‏ہر انســـان ایک دوسـرے سے مختلف ھے کسی کو زیادہ ملتـا ھے، اور کسی کو کم لیکن یہ ضروری نہیــں ھے، کہ جـو کچھ دوسـروں کے پاس ھے وہ آپکے پاس بھی ہو، اللہ کی تقسیم پر ناراضـگی کا اظہـار کرکے گنہگار نہ بنیں، اللہ پر توکل رکھیں اور اپنے "مقدر" پر خـوش رہنــا سیکھیں.....!!!!!

*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
[12/02, 11:26 am] +92 314 2726027: *_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*

‏احساس دنیا کا خوبصورت ترین اور طاقتور رشتہ ہے احساس ہی ہے جو انسان کو انسانیت کے رشتے سے جوڑتا ہے  اجنبی افراد کو اپنا بناتی ہے احساس جب کسی رشتے میں شامل ہوجائے تب ایسے رشتے موت کی آغوش میں جاکر بھی زندہ رہتے ہیں اور دعاؤں میں شامل رہتے ہیں......!!!!!

*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
[12/02, 11:26 am] +92 314 2726027: 💚💚💚💚💚💚

*ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.*
*اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین*

💚💚💚💚💚💚
[12/02, 11:26 am] +92 314 2726027: 💚💚💚💚💚💚

*خاموشی غصّے کا بہترین علاج ہے کم بولنا حکمت، کم سونا عبادت اور کم کھانا صحت ہے.....!!!!!!*

💚💚💚💚💚💚

0 comments:

Post a Comment