[21/01, 11:31 am] +92 300 6052072: 🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
[21/01, 11:31 am] +92 300 6052072: *جو چیز کوشِش کے باوجود تسلیم کرنی پڑے .... اُسے تقدیر کہتے ھیــــں ......!!!*💞💞
[21/01, 11:31 am] +92 300 6052072: *بہترین فن یہ جاننا ھے ... کہ کن چیزوں ... باتوں ... لمحوں ... اور لوگوں ... کو نظرانداز کرنا ھے ......!!!*💞💞💞
[21/01, 11:31 am] +92 300 6052072: *ھمارے پاس اپنے دٌکھ کی "وجہ" اور دوسرے کے دکھ کو "ڈرامہ" کہنے کے جملہ حقوق محفوظ ھیــــں .....!!!*💞💞💞
[21/01, 11:31 am] +92 300 6052072: *جتنا زندگی جینے کا ھنر انسان غلطیوں سے سیکھتا ھے ... اتنا نصیحتیں اثر نہیـں کرتیں ........!!!*💞💞💞
[21/01, 11:31 am] +92 300 6052072: *سوچوں کے جنگلوں میں زیادہ دیر نہیـں بھٹکنا چاھیے .... اس طرح منزلیں گم ھو جاتی ھیــــں ... اور راستے کھو جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
[21/01, 11:32 am] +92 300 6052072: ✍🏻 *جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی ” استغفار “ روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے۔*
[21/01, 11:32 am] +92 300 6052072: ❤❤❤❤❤❤❤❤
*اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
❤❤❤❤❤❤❤❤
[21/01, 11:32 am] +92 300 6052072: 🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*کسی کی غلطیوں کو بے نقاب نہ کرو*
*اوپر اللہ بیٹھا ہے تم حساب نہ کرو*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
[21/01, 11:32 am] +92 300 6052072: 🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*مشکل گھڑی میں ہمیشہ دعا کیا کریں کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں سے رحمتِ خداوندی شروع ہوتی ہے-*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
0 comments:
Post a Comment